Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کی فرض شناسی اور احسن طریقے سے ذمہ داریاں نبھانے پر وزیراعظم کی جانب سے حوصلہ افزائی،، قیصر شکیل کا دوران ڈیوٹی حادثے میں بازو فیکچر ہوگیا تھا ور وہ صرف دو دن کی میڈیکل چھٹی کے بعد دوبارہ ڈیوٹی پر آگئے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 1:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق  وزیرِ اعظم عمران خان نے  ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس  کے ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کا کہنا تھا کہ رانگ وے سے آنے والی گاڑی کو روکتے ہوئے پیچھے سے موٹرسائیکل نے ٹکر مار دی تھی۔

حادثے میں قیصر شکیل کا بازو فریکچر ہوگیا تھا، قیصر شکیل صرف 2 دن کی چھٹی کے بعد فریکچر بازو کے ساتھ ڈیوٹی پر واپس آ گئے تھے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کو وزیراعظم ہاؤس بلا کر شاباش دی۔فرض شناسی کی اس عمدہ  مثال پر وزیراعظم  نے قیصر شکیل کیلئے انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • چند سیکنڈ قبل
Advertisement