لاہور : قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کےصدر شہبازشریف نے کہاہے کہ بجٹ معاشی تباہی کا فارمولہ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مسلم لیگ ن کےصدر شہبازشریف کاکہنا ہے کہ بجٹ دستاویز میں معیشت کے انتظامی اصولوں کے بجائے سیاست لکھی گئی ہے ۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ ترقی کی آڑ میں تحریک انصاف کے ارکان کے حلقوں میں پیسہ خرچ کرنے کا منصوبہ ہے ، حکومت روایت کے مطابق اپنی ناکامیوں کا ملبہ منی بجٹ لا کر عوام پر ڈالے گی ۔
This budget is sure recipe of potential economic disaster. It has politics written all over it, disregarding econ management principles. Beneath veneer of “growth” is a plan to spend money in PTI MNAs halqas. Govt will burden ppl for its failure by bringing mini-budgets, as usual
— Shehbaz Sharif (القدس في العيون) (@CMShehbaz) June 16, 2021
خیال رہے کہ 11جون کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 2021-22 کیلئے چوتھا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا ۔

ڈیرہ اسماعیل خان:سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 2 خوارج ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

کسی بھی اقلیتی شہری سے ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا،وزیراعظم
- 21 گھنٹے قبل

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین
- 21 گھنٹے قبل

آسام: مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرے، کئی افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- 19 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت 8 دہشت گرد جہنم واصل
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈمارشل سید عاصم منیرکی کرسمس کی تقریب میں شرکت،مسیحی برادری کو مبارکباددی اور کیک کاٹا
- 19 گھنٹے قبل

پرائیڈ آف پرفارمنس قوال شیر میاں داد کی امریکا میں زبردست پرفارمنس ،پاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے اہم منصوبوں پر دستخط
- 15 گھنٹے قبل

حکومت نے 26 دسمبر کی تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
- 20 گھنٹے قبل

سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے
- 21 گھنٹے قبل

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان 17 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

طالب علموں کیلئے اچھی خبر،محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالرشپ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل





