ویلش فائر کی جانب سے حارث رؤف نے 2 جبکہ میٹ ہینری، لیوک ویلز اور ڈیوڈ پین نے 1، 1 وکٹ حاصل کی

شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 6 2024، 5:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

کارڈف: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سدرن بریو نے ویلش فائر کو جیت کے لیے140 رنز کا ہدف دے دیا۔
کارڈف میں کھیلے گئے ایونٹ کے 17 ویں میچ میں ویلش فائر کے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سدرن بریو نے مقررہ 100 گیندوں میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز اسکور کیے۔
بریو کی جانب سے کپتان جیمز ونس ناٹ آؤٹ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ لیوس ڈو پلوئے 21، کیرون پولارڈ 17، ایلکس ڈیویز 16، کرس جورڈن 7 اور لوری ایونز 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ویلش فائر کی جانب سے حارث رؤف نے 2 جبکہ میٹ ہینری، لیوک ویلز اور ڈیوڈ پین نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- an hour ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 2 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 hours ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






