Advertisement
پاکستان

غیر اخلاقی ویڈیو ، مدرسہ استاد کیخلاف سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

لاہور: سوشل میڈیا پر مدرسے میں 70سالہ استاد کی طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ٹوئٹر پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 18 2021، 3:00 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اطلاعات کے مطابق   یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے صدر میں واقع  جامعہ منظور اسلامیہ مدرسہ میں پیش آیا۔   مدرسے میں استاد کی طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد استاد کو مدرسے سے فارغ کردیا گیا۔مفتی عزیز  کا تعلق مذہبی سیاسی جماعت سے بتایا جارہا  ہے جس نے ان  کی پارٹی رکنیت    بھی معطل کردی ہے ۔

دوسری جانب مفتی عزیز الرحمان کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا  ہے کہ ویڈیو ڈھائی تین سال پرانی ہے اور طالبعلم کو میرے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔ ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد متاثرہ  طالبعلم  کی  مدعیت پر لاہور کے تھانے میں   میں   مقدمہ درج کرلیا گیا  ہے۔ مقدمے میں مفتی عزیز الرحمن کےبیٹوں کو  بھی نامز د کیاگیاہے  ۔

ویڈیو وائرل ہونے کے فورا بعد ہی  سوشل میڈیا صارفین نے غم  اور غصے کا اظہار کرنے کے لئے ٹویٹر پراپنےردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ ٹویٹر صارفین کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے کہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لئے استاد کے خلاف  کارروائی کی جائے۔

Advertisement
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 2 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

  • 12 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • 13 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

  • 11 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 15 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • ایک دن قبل
Advertisement