انعامی رقم آئی ٹی او 2001کے زیر سیکشن 156کے تحت پر انعام دینے والا کٹوتی کرتا ہے ، فائلر کی کٹوتی 15فیصد اور نام فائلر کی کٹوتی 30فیصد انعام جاری کرنے سے پہلے کی جاتی ہے


ترجمان ایف بی آر بختیار احمد نے کہا ہے ارشد ندیم ہمارے قومی ہیرو ہے اور ہمارے لیے فخر کا باعث بھی ہے۔
گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ایف بی آر بختیار احمد نے بتایا صدر پاکستان اور گورنر کی طرف سے سرکاری طور پر انعام دی جانیوالی رقم قابل ٹیکس نہیں ہوتی ۔
دیگر سرکاری شخصیات کی طرف سے ملنے والی رقم پر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی ہوتی ہے ، ارشد ندیم کو جب رقم ملے گی جو سرکاری شخصیات رقم دینگی وہ ٹیکس کٹوتی کے بعد دیں گے ۔
انعامی رقم آئی ٹی او 2001کے زیر سیکشن 156کے تحت پر انعام دینے والا کٹوتی کرتا ہے ، فائلر کی کٹوتی 15فیصد اور نام فائلر کی کٹوتی 30فیصد انعام جاری کرنے سے پہلے کی جاتی ہے ،قانون سیکشن 156 کے تحت انعامی بانڈز ، لاٹری ، ریفل ٹکٹ اور کوئز اور سیل پروموش پر ملنے والی انعامی رقم قابل ٹیکس ہے ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 گھنٹے قبل





