پی سی بی کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کا 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبرتک کھیلا جائے گا

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 25th 2024, 4:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کا 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
شان مسعود کپتان اور سعود شکیل نائب کپتان کی ذمہ داری انجام دیں گے، جبکہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں نعمان علی اور عامر جمال کی بھی واپسی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبرتک کھیلا جائے گا۔
ٹیسٹ اسکواڈ میں بابراعظم، عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابراراحمد، محمدرضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سرفرازاحمد، شاہین آفریدی، نعمان علی، میر حمزہ، محمد ہریرہ اور سلمان آغا شامل ہیں

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






