بچے کے والد کے بیان پر غالب مارکیٹ تھانے میں تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے،پولیس
لاہور:لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں تشدد کا شکار ہونے والا 14 سالہ گھریلو ملازم سنی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میںدم توڑ گیا۔
پولیس حکام کے مطابق تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا۔ سنی لاہور کی مین مارکیٹ میں ساجد نامی شہری کے گھر کام کرتاتھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کے جسم کے حساس اعضاء سمیت مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ تشدد کا نشانہ بننے والا لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والد کے بیان پر غالب مارکیٹ تھانے میں تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے واقعے کا مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں بچے کے والد کے بیان پر درج ہے اور 2 ملزمان بھی گرفتار ہیں۔
14 سالہ سنی 6 ہزار روپے ماہانہ پر گھر میں کام کرتا تھا۔
ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی
- 4 گھنٹے قبل
ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ پنجاب نےنواز شریف ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
ایسٹونیانے ورک ویزا کی شرائط میں نرمی کردی
- 2 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کی 3 محتلف کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ آئینی بنچ سے آئندہ تین روز کی کاز لسٹ کینسل
- 6 گھنٹے قبل