پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 21st 2025, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹراور سابق ایس ایچ اوتھانہ بابو صابو سیف اللہ نیازی کو قتل کر دیا گیا۔
لاہورپولیس کے مطابق تلخ کلامی پر دکاندار عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا جسے ڈولفن ٹیم نےحراست میں لیکر شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا ۔
پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچی تھی، ڈولفن ٹیم 102 نے ملزم عدیل کے فرار کی کوشش ناکام بنائی۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 19 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




