ابوظہبی مسلسل 9ویں سال، 2017 سے دنیا کے 352 محفوظ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 21st 2025, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابو ظہبی:دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ابو ظہبی ایک دفعہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کی جاری کر دہ فہرست کے مطابق ابوظہبی نومبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے حساب سے دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی 2025کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا ہے،جبکہ تائیوان کا شہر تائی پے دوسرے قطری دارالحکومت دوحا نے تیسری اور دبئی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔
خیال رہے کہ ابوظہبی مسلسل 9ویں سال، 2017 سے دنیا کے 352 محفوظ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے ۔
ماہرین اس کی وجہ ابوظہبی کے بہترین اور جدید سکیورٹی پلاننگ،حکمت عملیاں اور اقدامات کو قرار دیا گیا ہے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




