پروازوں کی بحالی فریم ورک پر بات چیت کے لیے چینی اور بھارتی حکام میں ملاقات جلد ہوگی

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 28th 2025, 1:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہوگئے۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری سے ملاقات میں براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پرآمادگی ظاہر کی۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان دوبارہ سے براہ راست پروازیں شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
پروازوں کی بحالی فریم ورک پر بات چیت کے لیے چینی اور بھارتی حکام میں ملاقات جلد ہوگی۔
واضح رہے کہ چین بھارت متنازع سرحدی علاقے میں 2020 کی فوجی جھڑپوں کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
اس وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان 2020 میں ہی براہ راست فضائی سروسز معطل کر دی گئی تھیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








