صنعتکاروں کا حکومت مطالبہ ہے کہ گیس منقطع کرنے کے نوٹس بھیجے کیونکہ وہ نئے گیس ٹیرف پر لیوی کا بوجھ مزید برداشت نہیں کر سکتے


کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پی) رکھنے والی برآمدی اور غیر برآمدی صنعت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں گیس منقطع کرنے کے نوٹس بھیجے کیونکہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نئے گیس ٹیرف پر لیوی کا بوجھ مزید برداشت نہیں کر سکتی۔
حکومت نے اوگرا کی ہدایات پر سی پی پی کے لیے گیس کے نئے ٹیرف 3500 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے، جس پر صنعت کاروں نے سخت اعتراض کیا ہے۔
شمالی اور جنوبی پاکستان کے صنعت کاروں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ایل این جی سیکٹر کو آزاد کرے اور صنعت کو اجازت دے کہ وہ اپنی کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے ایل این جی درآمد کرے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ گیس کی فراہمی ترمیم شدہ ای اینڈ پی پالیسی 2012 کے تحت حاصل کرنا چاہتے ہیں، جو نجی شعبے کو 35 فیصد گیس پیداوار اور اکتشاف کمپنیوں سے خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔
یہ بات منگل کو وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہی گئی۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 31 منٹ قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل





