سینیٹر اور ان کی بیوی پر 10لاکھ ڈالر نقد، سونے کی اینٹیں اور لگژری گاڑیاں رشوت لینے کا الزام تھا

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکا کے سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن کے الزام پر سزا سنا دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے، کرپشن الزامات کی زد میں آنے والے باب ریاست نیو جرسی سے سینیٹر رہے ہیں۔
سینیٹر پر الزام تھا کہ انہوں نے اور ان کی بیوی نے 10لاکھ ڈالر نقد، سونے کی اینٹیں اور لگژری گاڑیاں رشوت کے طورپر لی تھیں۔
خیال رہے کہ 71 برس کے باب مینینڈیز پر پچھلے سال مین ہٹن کی عدالت نے فرد جرم عائد کی تھی۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 21 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






