Advertisement
پاکستان

مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے7پاکستانی واپس پہنچ گئے

دفتر خارجہ نےگزشتہ ہفتے واضح کیا تھا کہ مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر جنوری 31 2025، 2:12 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے7پاکستانی واپس پہنچ گئے

مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانےوالے7پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، یہ افراد اسپین اوراٹلی سے ڈی پورٹ ہونےکےبعد واپس ملک پہنچےایف آئی اےکےکے تفتیشی افسر نے ان افراد کے بیانات قلمبند کیے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی حادثےسے متلق مراکش حکام کے ساتھ مکمل تحقیقات اور محتاط روابط کےبعدان افراد کو پاکستان واپس بھیج دیا جائے گا، جب کہ رباط میں پاکستانی سفارت خانہ امدادی سرگرمیوں کی نگرانی اور وطن واپسی کے لیے کام کر رہا ہے۔

دفتر خارجہ نےگزشتہ ہفتے واضح کیا تھا کہ مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا اور اس حوالے سے وزارت خارجہ مراکشی حکام سے رابطے میں ہیں۔

بعد ازاں، آج مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانےوالے7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، انہیں اسپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کرکےواپس لایا گیا ہے۔
واپس آنے والے پاکستانیوں نے ایف آئی اےکےتفتیشی افسر کو بیانات قلمبند کروائے جس میں ان کا کہنا تھا کہ انسانی اسمگلرز کی جانب سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، ایف آئی اے نے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔

Advertisement
علیمہ خان کے نام  جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش،10ویں  مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علیمہ خان کے نام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش،10ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب  بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ

  • 29 منٹ قبل
مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے  بس خوفناک حادثے کا شکار،42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بس خوفناک حادثے کا شکار،42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
انسانیت کیخلاف جرائم کیس: عدالت نے مفرور وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

انسانیت کیخلاف جرائم کیس: عدالت نے مفرور وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

  • 11 منٹ قبل
رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینوں کی شاندار بلے بازی بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینوں کی شاندار بلے بازی بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست

  • 16 گھنٹے قبل
ججز کے استعفے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں  کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، خواجہ سعد رفیق

ججز کے استعفے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، خواجہ سعد رفیق

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم آزاد کشمیر  چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی

  • 5 گھنٹے قبل
بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت  سوز  جرائم پر  مجرم قرار دے دیا

بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت سوز جرائم پر مجرم قرار دے دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement