ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کرواتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ریٹیلرز کو ایف بی آر کے کمپیوٹر سسٹم سے منسک کیا جائے گا۔

اسلام آباد: ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروادی ہیں۔
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کرواتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ریٹیلرز کو ایف بی آر کے کمپیوٹر سسٹم سے منسک کیا جائے گا۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آؤٹ لیٹ، پوائنٹ آف سیل اور الیکٹرانک انوائسنگ مشین کی معلومات دینا لازمی ہوگا۔ الیکٹرانک انوائس مشین انوائس ڈیٹا جنریٹ، ریکارڈ اور اسٹور کرے گی جب کہ محفوظ شدہ انوائس ڈیٹا ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کو بھجوایا جائے گا۔اسلام آباد: ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروادی ہیں۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ رجسٹرڈ ریٹیلرز کا ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سمیت ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا جب کہ پوائنٹ آف سیل پر ٹرانزیکشنز کی سی سی ٹی وی نگرانی بھی ہوگی، ای انوائسنگ ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کرواتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ریٹیلرز کو ایف بی آر کے کمپیوٹر سسٹم سے منسک کیا جائے گا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ رجسٹرڈ ریٹیلرز کا ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سمیت ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا جب کہ پوائنٹ آف سیل پر ٹرانزیکشنز کی سی سی ٹی وی نگرانی بھی ہوگی، ای انوائسنگ ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آؤٹ لیٹ، پوائنٹ آف سیل اور الیکٹرانک انوائسنگ مشین کی معلومات دینا لازمی ہوگا۔ الیکٹرانک انوائس مشین انوائس ڈیٹا جنریٹ، ریکارڈ اور اسٹور کرے گی جب کہ محفوظ شدہ انوائس ڈیٹا ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کو بھجوایا جائے گا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago