سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن : 13 خارجی دہشت گردہلاک
جھڑپوں کے دوران 5 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جب کہ ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کولاچی میں آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔


سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 13 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسمٰعیل خان، وزیرستان، لکی مروت اور خیبر کے علاقوں میں آپریشن کیے گئے، دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کی گئی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران 2 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوئے اور ایک خارجی دہشت گرد کو خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں جھڑپوں کے دوران 5 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جب کہ ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کولاچی میں آپریشن کے دوران 5 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago




