سہ ملکی سیریز فائنل:پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے243رنز کا ہدف،کیویز کی بیٹنگ جاری
پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان 46، سلمان آغا 45، طیب طاہر 38 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے


کراچی : سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں شاہینوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے243 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔
اب سے کچھ دیر قبل تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 36 رنز بنا لیے ہیں۔
کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا،پاکستان کی پوری ٹیم 49.3اوورز میںبنا کر آوّٹ ہو گئی ۔
پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان 46، سلمان آغا 45، طیب طاہر 38 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ، فخر زمان 10،بابر اعظم 29،سعود شکیل 8،خوشدل شاہ 7،فہیم اشرف 22،شاہین آفریدی 1،نسیم شاہ 19 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ابرار احمد ایک رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔
جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ول او رورکی نے 4 اور مائیکل بریسویل نے2وکٹیں حاصل کیں۔

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 10 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 14 گھنٹے قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 18 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 18 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل






