گانے کی شاعری مشہور شاعر پرنم الہ آبادی کی ہے۔ گانے کی موسیقی ساحر علی بگا نے خود ترتیب دی ہے

شائع شدہ 3 months ago پر Feb 18th 2025, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکار ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ میرے پرستاروں نے ہمیشہ ہی میرے کام کو پسند کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جس سے مجھ میں مزید کام کرنے کا حوصلہ بڑھتا ہے۔
ایک بیان میں معروف گلوکار نے کہا کہ میرے ہر گیت کو سننے والے بے حد پسند کرتے ہیں اور میں ان کا شکرگزار ہوں ۔ گلوکارساحر علی بگا کے نئے گیت رسم وفا نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کر لی .
گانے کی شاعری مشہور شاعر پرنم الہ آبادی کی ہے۔ گانے کی موسیقی ساحر علی بگا نے خود ترتیب دی ہے ۔ ساحر علی بگا اس سے قبل بھی کئی یادگار اور سپر ہٹ گیت دے چکے ہیں جنہیں ذو ق و شوق سے سنا جاتا ہے۔

شکست خوردہ بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، ایل او سی پر شہرای آبادی کو نشانہ بنانے لگی
- an hour ago

بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی : چائنیز میمرز نے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا ، طنزیہ ویڈیو وائرل
- 5 minutes ago

بھارتی ڈرون حملوں کے بعد ملک میں فضائی آپریشن انتہائی محدود
- an hour ago

پاک بھارت کشیدگی : ڈی جی آئی ایس پی آر بین الاقوامی میڈیا کو اعتماد میں لیں گے
- 19 minutes ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان
- 4 hours ago

بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کے لیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
- 4 hours ago

سری لنکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک
- 41 minutes ago

وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ رات گئے ہیک ہو گیا
- 3 hours ago

پاکستان نے حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر سرمایہ کاری کا مثبت آغاز
- 6 hours ago
کوٹلی آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی آبادی پر گولہ باری ، شیر خوار بچی سمیت 4 افراد شہید
- 4 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل ) معطل
- 31 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات