پونم نے کہا کہ مداح نے بغیر میری اجازت کے بوسہ لینے کی کوشش کی تھی، مداح کی اس بے تکلفی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے


بھارتی بولڈ اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کیساتھ مداح کی ویڈیووائرل ہو گئی، سیلفی لیتے ہوئے مداح نےاداکارہ کیساتھ نازیبا حرکت کی ۔
انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ پونم پانڈے کا ایک انٹرویو میںکہنا تھا کہ ایک مداح انکے پاس آیا اور انکے ساتھ سیلفی لینے کی درخواست کی،جیسے ہی میں سیلفی کیلئے آگے ہوئی تو مداح نے منہ پر بوسہ لینے کی کوشش کی۔
پونم نے کہا کہ مداح نے بغیر میری اجازت کے بوسہ لینے کی کوشش کی تھی، مداح کی اس بے تکلفی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جبکہ ویڈیو میں پونم پانڈے مداح پر غصہ کرتی نظر آرہی ہیں۔
بھارتی اداکارہ کو مداح کی یہ حرکت ناگوار گزری اور انہوں نے اسے فوری دھکا دے کر خود سے دور کردیا،اس نازیبا حرکت پر موقع پر موجود لوگوں کیجانب سے بھی اس شخص کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
دوسری جانب کچھ لوگ اسے سوشل میڈیا پر اداکارہ پونم پانڈے کا پبلسٹی سٹنٹ قرار دے رہے ہیں۔

دعا کریں کہ صنعتوں کی چمنیوں سے دھواں نکلے اور ملک ترقی کرے،شہباز شریف
- 10 گھنٹے قبل
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 4 گھنٹے قبل

فنانس ایکٹ 2015 شق 7 آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 7 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے کاعزم
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کانگو تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے ، پاکستانی سفیر
- 9 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 6 گھنٹے قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 3 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 5 گھنٹے قبل

واٹس ایپ نے انڈیا میں ایک ماہ میں 84 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
- 8 گھنٹے قبل