آج قومی ٹیم سرپرائز دے گی،ہماری ٹیم کسی سے کم نہیں جیت کیلئے میدان میں اتریں جی جان سے کھیلیں اور بھارت کو شکست دیں،شوبز ستارے


لاہور:پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں جہاں پوری قوم دعا گو ہے وہیں شوبز شخصیات بھی خاصی پرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔
اداکارہ وینا ملک ، محسن عباس حیدر اور دردانہ رحمان سمیت غیر ملکی شخصیات بھی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کر رہی ہیں۔
جی این این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ وینا ملک، محسن عباس حیدر اور دردانہ رحمان نے کہا کہ آج قومی ٹیم سرپرائز دے گی،ہماری ٹیم کسی سے کم نہیں جیت کیلئے میدان میں اتریں جی جان سے کھیلیں اور بھارت کو شکست دیں۔

دوسری جانب غیر ملکی شخصیات کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے امیدیں وابستہ ہیں ہم بھی روایتی حریفوں کے درمیان میچ دیکھیں گے،، امید کرتے ہیں پاکستان ہی جیتے گا۔
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں آج دبئی میں مد مقابل ہو ں گے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل





