تودے میں دب جانے والے افراد سڑک کی تعمیر میں مصروف تھے،بھارتی میڈیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 28 2025، 9:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میںبرفانی تودہ گرنے سے 57 مزدوردب گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق برفانی تودے میں دبے 47 افراد کی تلاش جاری ہے ، ریسکیو اہلکاروں نے 16 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ باقیوں کو نکالنے کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تودے میں دب جانے والے افراد سڑک کی تعمیر میں مصروف تھے۔
حکام نے جمعہ کو بتایا کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ سائٹ پر کام کرنے والے 57 مزدور چمولی میں ہندوستان کے شمالی ترین گاؤں مانا کے قریب برفانی تودہ گرنے کے بعد پھنس گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 21 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








