حادثے کا شکا ر ہونے والی کراچی سے سوات جارہی تھی


چکوال: موٹروے ایم ٹو پر مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ نیلہ دولہاانٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتا ر مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے جن میں سے 3 زخمی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال شفٹ کردیا گیا ہے، احتیاطی تدابیر کیساتھ موقع کو محفوظ کرلیا گیا جبکہ بس کو کرین کی مدد سے سیدھا کرلیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکا ر ہونے والی کراچی سے سوات جارہی تھی۔
ریسکیو ذرائع کی جانب سے مزید بتایا ہے کہ بس میں 43 مسافر سوار تھے، حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لئےاچھی خبر، ایل پی جی سستی ہوگئی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ کو ہو گا
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرےروز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

اوپن اے آئی نے اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی 4.5 متعارف کروا دیا
- 3 گھنٹے قبل

بھارت :ریاست اتراکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 57 مزدور دب گئے
- 4 گھنٹے قبل

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے،ترجمان دفترِ خارجہ
- 4 گھنٹے قبل

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
- ایک گھنٹہ قبل

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے لیے چار ایڈیشنل ججز کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان سپر لیگ سیزن 10کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا
- 5 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی پر انگلینڈ ٹیم کے کپتان نے استفی دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

دنیا کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

سیمی فائنل تک رسائی ،افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 کا ہدف دے دیا
- 3 گھنٹے قبل