Advertisement

پنجاب بھر میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد

مراسلے کے مطابق آئی وی کینولا اور بیکٹریکل انفکیشن کا انجیکشن میٹرنیڈوزل بھی غیر معیاری قرار دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Mar 6th 2025, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب  بھر میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔

چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز کو غیر محفوظ 8 ادویات فروخت کرنے سے روک دیا ہے جب کہ تمام ڈرگ انسپیکٹرز کو ادویات کا اسٹاک قبضے میں لینے کا حکم دے دیا ہے۔

مراسلے میں بیکٹریکل انفکیشن کے لیے استعمال ہونے والی گولی فلیجل بھی غیر معیاری قرار دی گئی ہے جب کہ مختلف بیماریوں میں درد کم کرنے والے انجیکشن ٹراما ڈول کو بھی مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔

مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کسٹمز حکام نے غیر رجسٹرڈ  درد کش ادویات کے 7 بیچ پکڑے ہیں جب کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے 7 مخصوص بیچ کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔

مراسلے کے مطابق آئی وی کینولا اور بیکٹریکل انفکیشن کا انجیکشن میٹرنیڈوزل بھی غیر معیاری قرار دیا گیا۔

Advertisement
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 17 hours ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 18 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 2 days ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 19 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 15 hours ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 13 hours ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 18 hours ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 17 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی