شگفتہ اعجاز کے اس کمنٹ پر اداکارہ عریشہ کا کہنا تھا کہ مجھے بھی یقین نہیں آ رہا ہے مگر شکر اللہ کا۔


پاکستانی سنیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اداکارہ و ماڈل عریشہ خان کے ماں بننے پر مبار کبا د دیتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔
اداکارہ عریشہ خان نے حال ہی میں مداحوں کو اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کا بتایا تھا، اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کی تصویر پوسٹ کی تھی ،انہوں نے اپنے بیٹےکا نام عبدل دایان رکھا ہے، عریشہ کا کہنا تھا کہ ہمارے دل محبت سے بھر گئے ہیں، الحمد للّٰہ! ہماری چھوٹی سی نعمت دنیا میں آ گئی ہے۔
اس پوسٹ پر جہاں ہر ایک نے مبارکباد دی وہاں شگفتہ اعجاز نے کہا کہ ماشاء اللّٰہ یقین نہیں آ رہا ہے آپ ماں بن گئی ہو، شگفتہ اعجاز کے اس کمنٹ پر اداکارہ عریشہ کا کہنا تھا کہ مجھے بھی یقین نہیں آ رہا ہے مگر شکر اللہ کا۔
خیال رہے کہ عریشہ کا عبداللّٰہ کے ساتھ 2022ء میں نکاح ہوا تھا اور گزشتہ سال رخصتی ہوئی تھی۔
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 11 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 12 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 14 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 11 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)




