معروف گلوکارہ نصیبو لال اور خاوند کے درمیان صلح ہو گئی ، ایف آئی آر واپس لے لی گئی
گلوکارہ نصیبو لال کو ان کے خاوند نوید نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ،، جس پر ان کی جانب سے تھانہ شاہدرہ لاہور میں درخواست دی گئی پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔

شائع شدہ 2 months ago پر Mar 16th 2025, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف گلوکارہ نصیبو لال پر خاوند کے تشدد کا معاملہ،دونوں میاں بیوی کے درمیان راضی نامہ ہو گیا گلوکارہ نصیبو لال نے اپنے خاوند کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا،، بیان حلفی میں گلوکارہ نے کہا کہ میرے اور خاوند کے درمیان معمولی رنجش تھی جس پر معاملہ بڑھا،اب غلط فہمی دو ر ہو گئی ہے ۔
میں ایف آئی آر واپس لے رہی ہوں ، گلوکارہ نصیبو لال نے مزید کہا کہ اب کوئی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتی، نہ ہی میڈیکل کروانا چاہتی ہوں۔ بعد ازاں گلوکارہ کی جانب سے دی گئی درخواست واپس لے لی گئی ۔
گلوکارہ نصیبو لال کو ان کے خاوند نوید نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ،، جس پر ان کی جانب سے تھانہ شاہدرہ لاہور میں درخواست دی گئی پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 5 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 3 hours ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 3 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- an hour ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 hours ago

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 hours ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 3 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 5 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 3 hours ago
پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا کا سکھوں کیلئے اہم پیغام جاری
- 5 minutes ago

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 5 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات