ہارورڈ یونیورسٹی : 2 لاکھ ڈالر سے کم آمدن والے خاندانوں کے طلبہ کیلئے فیس معاف کرنیکا اعلان
،یونیورسٹی کی یہ پالیسی 2025ء سے 2026ء کے تعلیمی سال میں شروع ہو گی

شائع شدہ 5 ماہ قبل پر مارچ 18 2025، 8:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہارورڈ: امریکا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہارورڈ نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے طلبہ کے لیے ٹیوشن فیس معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ سالانہ 2 لاکھ ڈالر سے کم آمدان والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے ٹیوشن فیس نہیں لی جائے گی۔
اس حوالے سےیونیورسٹی کامزید کہنا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر سے کم آمدان والے خاندانوں سے وابستہ طلبہ کے لیے رہائش اور ہیلتھ انشورنس سمیت دیگر اخراجات جامعہ برداشت کرے گی۔
یونیورسٹی کا یہ اقدام متوسط آمدنی والے خاندانوں کے لیے تعلیم کو سستا اور قابل رسائی بنانا ہے ،یونیورسٹی کی یہ پالیسی 2025ء سے 2026ء کے تعلیمی سال میں شروع ہو گی۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 789 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ بے نقاب
- ایک گھنٹہ قبل
سپریم کورٹ نے نیب کیس میں سزا یافتہ سابق ڈپٹی سیکرٹری کو الزامات سے بری کر دیا
- 13 منٹ قبل

سینئر صحافی خاور حسین کی موت سے متعلق سندھ پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، خودکشی قرار
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کے فیملی ممبرز کو گرفتار کر کے سیاسی تناؤ پیدا کیا جا رہا ہے،بیرسٹر گوہر
- 2 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بنگلا دیش کے لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات، دفاعی اور سلامتی امور پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے ریاستی فنڈز کے غلط استعمال پر گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

انسٹاگرام کا نیا فیچر: ریلز کو آپس میں لنک کرنے کی سہولت متعارف
- 27 منٹ قبل

وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی ا سٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات: شاہ ریز کے بعد علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان،کتنے فیصد امیدوار کامیاب ہوئے؟
- 4 گھنٹے قبل

شاہد آفریدی کا صوابی میں سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، امدادی سامان تقسیم
- 30 منٹ قبل

بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیر خارجہ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات