سونے کی قیمت میں 2550روپے کا اضافہ ہو اہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 18th 2025, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،عالمی و مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آ ل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمقامی مارکیٹوں میں 24گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 2550روپے کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 17ہزار 350روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں بھی 2186روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 72ہزار 76روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3022ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







