عدالت نے نازش جہانگیر اور دیگر ملزمان کو 22 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 21st 2025, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کی مقامی عدالت نے امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں اداکارہ نازش جہانگیر اور ان کے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نازش جہانگیر اوران کے ساتھی سکندر خان کے خلاف اسود ہارون نامی شخص نے تھانہ ڈیفنس سی میں فراڈ کا مقدمہ، امانت میں خیانت اور دھمکیاں دینے کی دفعات کےتحت استغاثہ دائر کررکھا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق، مقدمہ فراڈ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا اور اس میں نازش جہانگیر، سکندر خان اور دیگر ملزمان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ عدالت نے نازش جہانگیر اور دیگر ملزمان کو 22 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







