Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستان اور چین میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں مزید تعاون پر اتفاق

وفاقی وزیر آئی ٹی نے وزیراعظم پاکستان کے وژن کے تحت ڈیجیٹل ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 25th 2025, 5:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور چین میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں  مزید تعاون پر اتفاق

چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

چینی سفیر کی جانب سے پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

وفاقی وزیر آئی ٹی نے وزیراعظم پاکستان کے وژن کے تحت ڈیجیٹل ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور دیا۔

ملاقات میں پاکستان میں ای-گورننس اور سمارٹ سٹیز کے فروغ  اورپاکستانی طلبہ کے لیے چین میں مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سائنس کے ڈگری پروگرامز پر گفتگو کی گئی جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان آئی سی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل گورننس میں تربیتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 9 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 8 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی