Advertisement
تفریح

گلوکارہ میگھا نے پرستاروں کے لئے اپنا ویڈیو سونگ "آجا ول عیداں آئیاں"ریلیز کردیا

گلوکارہ میگھا نے کہا کہ یہ گانا ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جن کے پیارے بیرون ملک ہیں اور وہ اپنے پیاروں کے بغیر عید گزار رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 ماہ قبل پر مارچ 27 2025، 5:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ میگھا نے پرستاروں کے لئے اپنا ویڈیو سونگ "آجا ول عیداں آئیاں"ریلیز کردیا

گلوکارہ میگھا نے عید کی مناسب سے اپنے پرستاروں کے لئے اپنا ویڈیو سونگ آجا ول عیداں آئیاں نے ریلیز کردیا۔ سونگ بابا شان نانگا نے لکھا ہے اور اس کی ڈائریکشن پپو سمراٹ نے دی ہے۔

گلوکارہ میگھا نے کہا کہ یہ گانا ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جن کے پیارے بیرون ملک ہیں اور وہ اپنے پیاروں کے بغیر عید گزار رہے ہیں۔

گانے کی شاعری سے لے کر ویڈیو میں احساسات اور جذبات کو واضح محسوس کیا جاسکتا ہے۔ گانے کا میوزک حیدر عباس نے ترتیب دیا ہے۔کوریوگرافر وقاص علی اور ذیشان علی جانو ہیں۔

Advertisement
Advertisement