Advertisement
تجارت

سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

آج منگل کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 2 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 8th 2025, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میںنمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج منگل کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا  2 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت3 لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے دس گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 72ہزار 633 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 3010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 5 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
Advertisement