پی ایس ایل : اسلام آبا دیونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،قلندرز کی بیٹنگ جاری
لاہور قلندرز نے 4 وکٹوں کےنقصان پر 80 رنز بنا لیے ہیں

شائع شدہ a year ago پر Apr 11th 2025, 9:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ10 کے پہلے میچ میں اسلام آبا د یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جار ہے میچ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک لاہور قلندرز نے 4 وکٹوں کےنقصان پر 80 رنز بنا لیے ہیں۔
ٹاس جیتنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ پہلا میچ ہے پتہ نہیں پچ کیسی ہو گی ،پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے پرجوش ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم متوازن ہے،بیٹنگ لائن بڑی ہو تو دباؤ تھوڑا کم ہوتا ہے۔
ٹاس کے موقع پر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں،ڈیرل مچل سمیت بہترین غیرملکی کھلاڑیوں کا ساتھ ہے،پی ایس ایل جیتنا بڑا خوبصورت احساس ہوتا ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







