چین کا امریکی ٹیرف میں اضافے کے جواب میں ہالی وڈ فلموں کی درآمد محدود کرنے کااعلان
خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔

شائع شدہ a year ago پر Apr 11th 2025, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین نے امریکی ٹیرف میں اضافے کے جواب میں ہالی وڈ فلموں کی درآمد محدود کرنے کااعلان کردیا۔
امریکا اور چین کے درمیان جاری ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور اب ہالی وڈ فلمیں بھی اس ٹیرف جنگ کی زد میں آگئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 30 سال سے زیادہ عرصے تک چین ہر سال 10 ہالی وڈ فلموں کی نمائش کی اجازت دیتا آرہا ہے مگر امریکی فلموں کی طلب میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اس تعداد کو کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چینی مصنوعات پر محصولات میں اضافے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ امریکی فلموں کی درآمدات کو کم کیا گا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






