Advertisement

دس سالہ گھریلو ملازمہ میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے ہلاک

کام ٹھیک نہ کرنے پر بچی کو مالکن اور اس کے خاوند نےقتل کیا ہے،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 گھنٹے قبل پر اپریل 12 2025، 2:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
دس سالہ گھریلو ملازمہ میاں بیوی کے مبینہ تشدد سے ہلاک

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مالکن کے مبینہ تشدد سےگھر میں کام کرنیوالی کمسن ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ہنجروال میں پیش آیا جہاں ایک ظالم مالکن کے مبینہ تشدد سے گھر میں کام کرنے والی ایک اور ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر 10 سالہ گھریلو ملازمہ پرمبینہ تشدد کیا۔
پولیس کے مطابق مقدمہ درج کروانے والے مدعی نے فون پر بتایا کہ بچی کے بازو پر معمولی چوٹ آئی ہے، عارف والا سے لاہور پہنچے توبچی مردہ حالت میں تھی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کام ٹھیک نہ کرنے پر بچی کو مالکن اور اس کے خاوند نےقتل کیا ہے۔

Advertisement
وزیرا علی مریم نواز کی انطالیہ میں ترک صدر سے ملاقات

  • 8 گھنٹے قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا

  • 6 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پشاور  زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
ڈپلومیسی فورم سے  وزیراعلیٰ  پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش

جی این این نیوز کے  نشریات کےپیرامیٹر ز تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل مقرر

جی این این نیوز کے نشریات کےپیرامیٹر ز تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل مقرر

  • 8 گھنٹے قبل
پیمرا کی نو منتخب چئیر پرسن کونسل آف کمپلینٹس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے

بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کوعدالت نے عمر قید کی سزاسنادی

بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کوعدالت نے عمر قید کی سزاسنادی

  • 8 گھنٹے قبل
انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب

انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب

  • 4 گھنٹے قبل
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement