ذرائع کے مطابق ملتان کےدن میں ہونے والے میچز رات میں کرانے پرغورکیا جارہا ہے،رات کو میچز کرانے کی وجہ سے تاریخیں تبدیل ہو سکتی ہیں۔

شائع شدہ a year ago پر Apr 27th 2025, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ایس ایل 10 کےملتان کےدو ڈے میچز کےشیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ملتان کےدن میں ہونے والے میچز رات میں کرانے پرغورکیا جارہا ہے،رات کو میچز کرانے کی وجہ سے تاریخیں تبدیل ہو سکتی ہیں۔
یکم مئی کوملتان سلطانز اور کراچی کا دن میں میچ شیڈولڈ ہے۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ یکم مئی کا میچ اب 6 مئی کو کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ دو مئی کو ملتان میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈولڈ ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 4 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





