رپورٹ کے مطابق فلنگ کے دوران ایک سلنڈر پھٹا، جس کے بعد آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا

شائع شدہ a year ago پر Apr 30th 2025, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکہ، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ پر گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق فلنگ کے دوران ایک سلنڈر پھٹا، جس کے بعد آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔
ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں، جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 16 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



