Advertisement

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بڑا بیان

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ قطر،سعودی عرب، یواےای کےرہنماؤں سے ملاقات ہوئی، امریکا پہلے سےزیادہ مضبوط ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 24th 2025, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بڑا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیاہے کہ امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ہوچکاہے۔

یہ بات امریکی صدر نے ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی میں گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔  انہوں نے کہاکہ حال ہی مشرق وسطیٰ کا دورہ کرکے آیا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ ہم اپنی فوج کو مزیدمضبوط کررہےہیں۔ ان کا کہناتھاکہ امریکا اپنے روشن دور سے گزررہاہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ قطر،سعودی عرب، یواےای کےرہنماؤں سے ملاقات ہوئی، امریکا پہلے سےزیادہ مضبوط ہوگیا ہے۔

امریکی صدرنے کہاکہ دشمنوں کوختم کررہےہیں،اپنےملک کو محفوظ بنارہےہیں۔ ان کا کہناتھاکہ میری ترجیح ہمیشہ  امن اور  پارٹنرشپ قائم کرنا رہی ہے۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 23 منٹ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 19 منٹ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement