حکومت پنجاب کا گاڑیوں سے پیدا ہونیوالی آلودگی کے خاتمے کیلئے ایمیشن ٹیسٹنگ کا آغاز
ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کی ٹیمیں لاہور میں آٹھ مقامات پر چیکنگ کررہی ہیں اور اس نظام کو جلد پورے پنجاب تک وسعت دی جائیگی۔

شائع شدہ a year ago پر May 24th 2025, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب حکومت نے گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی بالخصوص سموگ کے خاتمے کیلئے EMISSION ٹیسٹنگ سسٹم کا آغاز کیا ہے۔
ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے عہدیدار علی اعجاز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کا باضابطہ آغاز وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے کیا گیا جنہوں نے پہلا گرین سٹیکر اپنی گاڑی پر لگایا۔
علی اعجاز نے کہا کہ اس وقت ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کی ٹیمیں لاہور میں آٹھ مقامات پر چیکنگ کررہی ہیں اور اس نظام کو جلد پورے پنجاب تک وسعت دی جائیگی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






