لاہور : ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ، چاند نظر نہیں آیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 11:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا ۔ چاند نظر نہیں آیا ، عید 21 جولائی بروز بدھ ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
محکمہ موسمیات کے حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے محکمہ موسمیات کےمطابق آج چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے جبکہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم ابر آلود رہے گا۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی ۔
یہ بھی پڑھیں : مریم نواز نے جلسے میں نیا نعرہ لگادیا
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئیٹہ میں بھی چاند نظرنہیں آیا ۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ دور بین لگائی گئی ۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



