پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا

شائع شدہ 4 days ago پر May 29th 2025, 1:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل سمیت 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا۔
ڈیرہ غازی خان میں شاہ صدرالدین کے علاقے میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کانسٹیبل یاسین اور اس کا بھائی عظمت دعوت میں شرکت کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے جبکہ لاشیں ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہیں۔

سمبڑیال ضمنی الیکشن: لیگی امیدوارحنا ارشد وڑائچ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فلم’’ ویلکم ٹو پنجاب ‘‘کا ٹریلر پنجاب اور سندھ فلم سنسر بورڈ سے منظور
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی اداروں کی پنجاب مالیاتی خود مختاری میں مداخلت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تاریخ التواء کار جمع
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے 14 میڈلز جیت کرتاریخ رقم کردی
- 6 منٹ قبل

آئندہ مالی سال معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
- 23 منٹ قبل

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پہلا پولیو کا کیس رپورٹ
- ایک گھنٹہ قبل
نیا مالی بجٹ : پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز
- 28 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارتی قیادت کا بیانیہ ایسی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں جو امن کی بجائے دشمنی کو ترجیح دیتی ہے،پاکستان
- 3 گھنٹے قبل

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا ون ڈے فارمٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

190ملین پاؤنڈکیس: بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی اپیلوں کے خلاف نیب نےقانونی ٹیم تشکیل دے دی
- 39 منٹ قبل

بھارتی فوجی پر ہندوتوا نظریے کے گہرے اثرات کی واضح علامت
- 3 گھنٹے قبل
انڈونیشیا: کان میں خوفناک حادثہ،19افراد ہلاک، درجنوں مزدور دب گئے
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات