پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا

شائع شدہ a year ago پر May 29th 2025, 1:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل سمیت 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا۔
ڈیرہ غازی خان میں شاہ صدرالدین کے علاقے میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کانسٹیبل یاسین اور اس کا بھائی عظمت دعوت میں شرکت کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے جبکہ لاشیں ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 12 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



