Advertisement
تجارت

ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی : ملک کی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 13 2021، 3:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 159.36روپے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی ہوئی ہے۔

دوسری جانب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 850 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر 93321 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر 1801 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
Advertisement