Advertisement

یوروکپ میں سب سے زیادہ رقم کس ٹیم کو ملی ہے

لاہور : یوروکپ 2020 کی فاتح ٹیم اٹلی کو سب سے زیادہ رقم 6 ارب 62 کروڑ 29 لاکھ روپے پاکستانی رقم ملی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 11:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یوروکپ جیتنے کے بعد اطالوی ٹیم کو فاتح حثیت سے 2 ارب 21 کروڑ 51 لاکھ روپے کی رقم دی گئی ہے جبکہ رنر اپ ٹیم انگلینڈ کی ٹیم کو ایک ارب 55 کروڑ پاکستانی رقم ملی ہے ۔

اٹلی کی ٹیم  کو مجموعی طور پر 6 ارب 62 کروڑ 29 لاکھ روپے پاکستانی رقم ملی ہے جس میں فائنل میں 2 ارب 21 کروڑ 51 لاکھ روپے کی رقم دی گئی ہے ۔

اٹلی کی فٹ بال ٹیم کو کوالیفائنگ رائونڈ کھیلنے پر 20 لاکھ یورو جبکہ کوارٹر فائنل کھیلنے پر 30 لاکھ یورو کی رقم ملی ہے ۔

جبکہ دوسرے نمبر پر برطانوی ٹیم کو رقم ملی ہے ۔

یاد رہے کہ یوروکپ کے فائنل میں اٹلی کی ٹیم نے برطانوی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement