کراچی : مقتول اویس کے قتل میں ملوث 3 سگے بھائی پولیس نے گرفتار کر لیے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 12:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ملزموں نے مقتول اویس کو سونے کی لالچ میں قتل کیا تھا، مقتول اویس جیولری کا کام کرتا تھا، واقعہ کے روز مقتول کے پاس 30 تولہ سونا بھی تھا ۔
مقتول اور ملزمان آپس میں دوست تھے، ملزمان بہانے سے اویس کو مویشی منڈی لے گئے تھے، پولیس حکام کے مطابق ملزموں نے شراب میں زہر ڈال کر مقتول کو قتل کیا ہے ۔
ملزموں سےساڑھے 3 کلو پگلا ہوا سونابھی برآمد ہوا ہے ، ملزمان نے اویس کو قتل کرنے کے بعد جو مقتول سے ملنے والا سونا جنہیں فروخت کیا انہیں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






