پاکستان کی زیرانتظام کشمیر کے سیاحتی مقام وادی نیلم میں 19 جولائی سے 29 جولائی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 13 2021، 11:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ڈپنی کمشنر ضلع نیلم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حکم نامے میں درج ہے کہ ’ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز، این سی او سی اورحکومت آزاد کشمیر کے فیصلوں کی روشنی میں مورخہ 19 جولائی سے 29 جولائی تک سیاح حضرات کے آزادکشمیر خصوصاً ضلع نیلم داخلے پر پابندی ہو گی۔‘
ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری ہونے والے حکم نامے میں ایس پی پولیس، اسسٹنٹ کمشنرز، صدر گیسٹ ہاؤسز ایسوسئ ایشن اور صدر ٹرانسپورٹ یونین ضلع نیلم کو ہدایت کی گئی ہے کہ ’مالکان کو پابند کیاجائے کہ وہ 18 جولائی کے بعد کسی بھی گیسٹ ہاؤس اور گاڑیوں کی بکنگ نہ کی جائے، پہلے سے ہوئی بکنگ کو منسوخ کیا جائے ۔‘

چینی سفیر کی ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
- 40 منٹ قبل

97فیصد پاکستانی بھارتی جارحیت پر پاک فوج کی جوابی کارروائی سے مطمئن
- 10 گھنٹے قبل
اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری، امریکی حکام کا دعویٰ
- 19 منٹ قبل
آرمی چیف کوفیلڈمارشل کےعہدے پرترقی دینےکی منظوری،نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی مسلح افواج نے وطن کاکامیابی سے دفاع کیا،صدرمملکت
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا اعزاز بھی قوم کی امانت ہے،جنرل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ
- 35 منٹ قبل

وزیراعظم کا مصر ی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، غزہ کی صوتحال پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

وفاق اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پا گئے
- 10 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا نئے اور جدید دفاعی نظام گولڈن ڈوم منصوبے کا باضابطہ اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات