10 گرام سونے کی قیمت میں 1368روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہو گئی ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Jun 20th 2025, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1595 روپے سستا ہوا جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کاہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1368روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہو گئی ۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستا ہوکر 3356 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







