ٹرمپ کا خوف،اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے کرپشن ٹرائل کو دو ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا
یروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ نے نیتن یاہو کو سفارتی اور قومی سلامتی کے امور کی وجہ سے حاضری سے استثنیٰ دے دیا


ٹرمپ کا خوف،اسرائیلی عدالت نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے کرپشن ٹرائل کو دو ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔
یروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ نے نیتن یاہو کو سفارتی اور قومی سلامتی کے امور کی وجہ سے حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خلاف مقدمات کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کیس کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد اسرائیلی عدالت کا فیصلہ سامنے آیا، جس میں کہا گیا کہ امریکی امداد کا فیصلہ بھی اس کیس کے نتیجے پر منحصر ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت نے دو روز قبل نیتن یاہو کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی، لیکن اس کے بعد جب نئے سفارتی و قومی امور کی وجہ سے سماعت کا مؤخر کیا گیا، تو اس بات نے مزید عالمی توجہ حاصل کی۔
نیتن یاہو پر تین مقدمات میں رشوت، دھوکادہی اور اعتماد شکنی کے الزامات ہیں، جن کے نتیجے میں ان کی سیاسی شہرت اور اسرائیلی حکومت کے مستقبل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

سموسہ نہ کھلانے پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کر دی،پولیس نے انوکھا مقدمہ درج کر لیا
- an hour ago

وزیر اعظم سے چینی وزیرصنعت کی ملاقات،کان کنی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 3 hours ago

سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر پانی کا شدید دباؤ، کئی مقامات پر ریکارڈ ٹوٹ گئے
- an hour ago
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

صوبائی حکومت کا پنجاب میں خواتین کے لیے سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ کرانے کا فیصلہ
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
"مصطفیٰ نواز کھوکھر کی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
- an hour ago

آرمی چیف کی مدت اب 5 سال ہے، غیر ضروری بحث چھیڑنا درست نہیں: رانا ثناء اللہ
- an hour ago

پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ، سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی ہے،وزیر اعظم
- 3 minutes ago

جنرل ساحر شمشاد کی قطر کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں
- an hour ago

وفاقی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،غیر اخلاقی ویڈیو ز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار
- 3 hours ago

سردار یوسف سےفلسطینی چیف جسٹس اور امام مسجد اقصیٰ کی ملاقات، علما کے تبادلے، اور دیگر امور پر گفتگو
- 4 hours ago

پیوٹن کی کم جونگ ان سے ملاقات، کورین صدرکی کرسی سےڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے
- 3 hours ago