اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی نئی قیمت 233 روپے 10 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

شائع شدہ a year ago پر Jun 30th 2025, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بعد، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 7 روپے 43 پیسے فی کلو کمی کر دی ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی نئی قیمت 233 روپے 10 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 87 روپے 71 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 ہزار 751 روپے ہو گئی ہے۔
یہ نئی قیمتیں یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 7 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 16 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







