وہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاک بھارت مقابلوں کے خلاف نہیں، بین الاقوامی مقابلوں کا تقاضا ہے کہ ہم ان میچوں سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے،بھارتی وزیر کھیل


نئی دہلی: بھارت نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلیئرنس دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی وزارتِ داخلہ اور وزارتِ خارجہ نے پاکستانی ٹیم کو کلیئرنس دے دی ہے۔
اس حوالے سے وزارت کھیل کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاک بھارت مقابلوں کے خلاف نہیں، بین الاقوامی مقابلوں کا تقاضا ہے کہ ہم ان میچوں سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
بھارتی وزارت کھیل نے مزید کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت سے نہیں روکیں گے، ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 27 اگست سے 7 ستمبر تک راج گیربہار میں کھیلا جائے گا۔
ہاکی ایشیا کپ کے بعد بھارت نومبر میں ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی بھی میزبانی کرے گا جو 28 نومبر سے 10 دسمبر تک چنئی اور مدورائی میں کھیلا جائے گا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- an hour ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- an hour ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 19 hours ago



