کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر بے مثال قربانی مادرِ وطن سے غیر متزلزل وفاداری کی علامت ہے، آئی ایس پی آر


کارگل جنگ 1999 کے ہیرو کی 26ویں برسی پرچیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، چیف آف ائیر سٹاف اور نیول چیف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر بے مثال قربانی مادرِ وطن سے غیر متزلزل وفاداری کی علامت ہے، کیپٹن کرنل شیر خان نے دشمن کے سامنے دلیرانہ قیادت، جان کا نذرانہ دے کر وطن کا دفاع کیا۔
کیپٹن کرنل شیر خان کی شہادت پاکستان آرمی کی عظیم روایات کی عکاس ہے، کیپٹن کرنل شیر خان شہید پاکستان کی مسلح افواج کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گے، کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی، فرض شناسی اور ایثار کا جذبہ نوجوان نسل کے لیے مثال ہے۔
افواج پاکستان اپنے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو سلام پیش کرتی ہیں، مادرِ وطن کا ہر خطرے کے خلاف ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، آج کے دن افواجِ پاکستان کیپٹن کرنل شیر خان کے نقش قدم پر وفاداری، شجاعت اور وقار کی اقدار پر قائم رہنے کا عزم کرتی ہیں۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل



