پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ، انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 33 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔


کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، کاروبار میں تیزی کے باعث انڈیکس نے دو حدیں عبور کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ 33 ہزار 15 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
خیا ل رہےکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1262 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ ، 31 ہزار 949 کی سطح پر بند ہوا تھا، کاروبار مسلسل مثبت ہونے کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہو رہا ہے۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد، معاشی اشاریوں میں بہتری اور حکومتی مالی اصلاحات کے باعث اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

عارف والا میں باراتیوں کی کشتی سیلابی ریلے میں پھنس گئی
- ایک گھنٹہ قبل

شدید سیلابی ریلے کے باعث ریلوے ٹریک پانی میں بہہ گیا،ٹرینوں کی آمد و رفت معطل
- 9 منٹ قبل

وزیر آباد: بروقت طبی امداد نہ ملنے پر سیلاب میں پھنسی خاتون کے 3 نومولود جاں بحق
- 36 منٹ قبل

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

پاک چین دوستی باہمی اعتماد، احترام اور پرخلوص محبت کی بنیاد پر قائم ہے،وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: دو روزہ کلر اینڈ کیم نمائش کامیابی سے اختتام پذیر،ملکی و غیرملکی کمپنیوں کی شرکت
- 30 منٹ قبل

مصر: مسافر ٹرین کو خوفناک حادثہ ،3 افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

سندھ میں سیلاب کی پیشگوئی کے پیشِ نظر کچے کے علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی شروع
- 2 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
- 34 منٹ قبل

مغربی افریقہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹنےسے 70 کے قریب افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پی ڈی ایم اےکی خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث نقصانات کی رپورٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل